دانت کے درد کا آسان علاج

 دانت کا درد اکثر چھوٹی بات لگتی ہے، لیکن اگر نظرانداز کریں تو بڑی پریشانی بن سکتی ہے۔ اس پوسٹ میں آپ جانیں گے کہ دانت کا درد کیوں ہوتا ہے، گھر پر

کیا کریں اور کب ڈینٹسٹ کے پاس جانا چاہیے


دانت کے درد کی عام وجوہات


کویٹی (دانت میں سوراخ) – چینی اور جراثیم کی وجہ سے دانت خراب ہو جاتا ہے۔

مسوڑھوں کے مسائل – سوجن یا انفیکشن سے درد ہوتا ہے۔

روٹ کینال کی پریشانی – دانت کے اندر کا نرو خراب ہو جاتا ہے۔

حساسیت (Sensitivity) – گرم یا ٹھنڈی چیز سے درد ہونا۔


گھر پر کیا کریں


درد کم کرنے کے لیے: پیراسٹامول یا آئبوپروفین لےسکتے ہیں

نمک والے پانی سے کلی: مسوڑھے اور دانت صاف رہتے ہیں

ٹھنڈی پٹی (Cold compress): گال پر 10–15 منٹ لگائیں

تل سے کلی (Oil pulling): ناریل کا تیل ہلکا سا استعمال کر سکتے ہیں


 نوٹ: یہ صرف عارضی آرام دیتے ہیں۔ اصل مسئلہ 

صرف ڈینٹسٹ کے دیکھنے سے ٹھیک ہو سکتا ہے۔


کب ڈینٹسٹ کے پاس جائیں


اگر درد 1–2 دن میں کم نہ ہو

اگر مسوڑھوں میں سوجن یا پیپ ہو

اگر بخار یا سر درد ساتھ ہو

اگر مسوڑھوں سے خون آئے


نتیجہ


دانت کے درد کو نظر انداز نہ کریں۔ اگر مسئلہ زیادہ ہو تو آن لائن ڈینٹل کنسلٹیشن کے لیے واٹس ایپ کریں۔

+923416402355

Comments

Popular posts from this blog

مسوڑھوں سے خون آنا، وجوہات اور علاج

دانت صاف رکھنے کا صحیح طریقہ